مسلم لیگی رہنما راجہ ثاقب مجید کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر میں کچھ جتھے امن کوتباہ کررہے ہیں، اگر یہ جتھہ نظام کو خود چلانا چاہتا ہے تو ایسا نہیں ہو سکتا، الیکشن بروقت ہونگے #alnoornews