9 جون سے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے کا آغاز ہوا، لیکن حالیہ سیاسی قیادت کے بیانات نے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ دھرنا مظاہرین اور حکومت کے درمیان ڈیٹ لاک کا باعث بن چکا ہے، ایک طرف شہری سراپا احتجاج کے انہیں روزمرہ کی خوراک، ادویات دستیاب نہیں، دوسری طرف حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کی رٹ برقرار رہے گی #alnoornews
ویڈیو · فیس بک



