سردار عتیق کہتے ہیں کہ ہماری فوج میں توڑپھوڑ کی کوشش کی گئی مگر یہ کامیاب نہیں ہوئے، آج ساری دنیا امن کے لیے پاکستان کی معترف ہے ، ہمارا فوج سے تعلق آج کی بات نہیں ہے ، یہ بہت پرانا رشتہ ہے #alnoornews