حلقہ 6 کھوئی رٹہ مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار راجہ ایاز نثار نے راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ سے اپنی حمائت حاصل کرنے کیلیے رابطے تیز کر دیے آج راجہ ایاز نثار کی طرف سے ایک وفد راجہ فخر سبحانی اور صدر مسلم لیگ حلقہ کھوئی رٹہ راجہ نوید مروت خان ہاؤس کھوئی رٹہ پہنچ گے ملاقات ابھی جاری ہے مزید تفصیل کچھ دیر بعد #alnoornews
تصویر · فیس بک
حلقہ 6 کھوئی رٹہ مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار راجہ ایاز نثار نے راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ سے اپنی حمائت حاصل کرنے کیلیے رابطے تیز کر دیے آج راجہ ایاز نثار کی طرف سے ایک وفد راجہ فخر سبحانی اور صدر مسلم لیگ حلقہ کھوئی رٹہ راجہ نوید مروت خان ہاؤس کھوئی رٹہ پہنچ گے ملاقات ابھی جاری ہے مزید تفصیل کچھ دیر بعد




