شاہ غلام قادر کہتے ہیں کہ ایک سوالیہ نشان تو ہے راولاکوٹ میں عام لوگوں کے پاس انٹرنیٹ نہیں ہے تو دھرنے والوں کے پاس انٹرنیٹ ہے وہ کون سی سروس ہے جو ان کو ملی ہے۔ وہ لائیو ٹیلی کاسٹ کر رہے ہیں، آخر وہ سٹار لنک ہے ایلون مسک کا اس کے اخراجات آپ کو پتا ہے کتنے ہیں، اچھے خاصے ہیں وہ کون ادا کر رہا ہے #alnoornews
تصویر · فیس بک
شاہ غلام قادر کہتے ہیں کہ ایک سوالیہ نشان تو ہے راولاکوٹ میں عام لوگوں کے پاس انٹرنیٹ نہیں ہے تو دھرنے والوں کے پاس انٹرنیٹ ہے وہ کون سی سروس ہے جو ان کو ملی ہے۔ وہ لائیو ٹیلی کاسٹ کر رہے ہیں، آخر وہ سٹار لنک ہے ایلون مسک کا اس کے اخراجات آپ کو پتا ہے کتنے ہیں، اچھے خاصے ہیں وہ کون ادا کر رہا ہے




