صدر سنٹرل بار آزادکشمیر کی پریس کانفرنس،کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ 6 جون والی پوزیشن کو بحال کیا جائے، اور 6 جون کے بعد جاری ہونے والے تمام نوٹیفکیشن بشمول کالعدم قرار دیے جانے والے نوٹیفکیشن کو واپس لیا جائے اس کے بعد مذاکرات کی میز پر بیٹھ سکیں گے #alnoornews