ممبر اسمبلی کہتے ہیں کہ آزادکشمیر اسمبلی میں دو خواتین کی گرفتاری کا معاملہ اٹھایا جس پر تلخ کلامی ہوئی اور اپوزیشن نے واک آؤٹ کر دیا۔ #alnoornews