سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ ولید انقلابی اور انصر ابدالی کو جنازے سے عوام نے باہر نکال دیا۔ یاد رہے اس حوالہ سے مصدقہ اطلاعات اور دونوں قائدین کی طرف سے تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے #alnoornews