جو خود بنگالی ہیں وہ کسی کی پاکستان سے حب الوطنی اور کشمیریت کو کیسے چیلنج کر سکتے ہیں۔

شاہ صاحب موقع پرستی کی سیاست سے باہر نکلیں،کیونکہ آزاد کشمیر میں مہاجرین اور مقامی کے درمیان نفرت کی آگ لگانے کی شروعات مسلم لیک ن آزاد کشمیر کے قائدین نے کی۔