شاہ غلام قادر کہتے ہیں کہ حریت رہنما یاسین ملک جو قید میں ہیں ان کی بیگم صاحبہ جو کہ شادی کی بنیاد پر کشمیری بنی ہیں، اگر شادی نہ ہوتی تو کشمیری نہ ہوتیں، جس انداز میں انہوں نے ہمارے قائدین کے بارے میں گفتگو کی وہ افسوس ناک ہے، ہم اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ان کو آزادکشمیر کے اندرونی معاملات میں کوئی بیان نہیں دینا چاہئے، وہ اپنے شوہر کو بچانے کی تدبیریں کریں، جس کا ہم نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا #alnoornews
البم · فیس بک
شاہ غلام قادر کہتے ہیں کہ حریت رہنما یاسین ملک جو قید میں ہیں ان کی بیگم صاحبہ جو کہ شادی کی بنیاد پر کشمیری بنی ہیں، اگر شادی نہ ہوتی تو کشمیری نہ ہوتیں، جس انداز میں انہوں نے ہمارے قائدین کے بارے میں گفتگو کی وہ افسوس ناک ہے، ہم اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ان کو آزادکشمیر کے اندرونی معاملات میں کوئی بیان نہیں دینا چاہئے، وہ اپنے شوہر کو بچانے کی تدبیریں کریں، جس کا ہم نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا




