شاہ غلام قادر کی مزید وضاحت آج پریس کانفرنس میں دوران ایک سوال کے جواب میں میری بات چیت کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ میں وضاحت کرتا چلوں کہ میں نے کہا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی کے حوالے سے حکومت آزاد کشمیر نے ہم سے مشاورت نہیں کی تھی، لیکن پابندی لگنے کے بعد جب ہمیں حقائق سے آگاہ کیا گیا تو ہم نے اس فیصلے کی تائید کی تھی، اور آج بھی اس فیصلے کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔ #alnoornews
تصویر · فیس بک
شاہ غلام قادر کی مزید وضاحت آج پریس کانفرنس میں دوران ایک سوال کے جواب میں میری بات چیت کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ میں وضاحت کرتا چلوں کہ میں نے کہا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی کے حوالے سے حکومت آزاد کشمیر نے ہم سے مشاورت نہیں کی تھی، لیکن پابندی لگنے کے بعد جب ہمیں حقائق سے آگاہ کیا گیا تو ہم نے اس فیصلے کی تائید کی تھی، اور آج بھی اس فیصلے کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔




