طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ روکنے کے باوجود کالعدم ایکشن کمیٹی نےلانگ مارچ کا آغاز کیا، پرتشددمظاہرےکےدوران4اہلکاراورایک ایف سی کاجوان شہیدہوا، راولاکوٹ کےپولیس اہلکار نعیم کی لاش کی بےحرمتی کی گئی #alnoornews