شاہ غلام قادر کہتے ہیں کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے خود ٹویٹ کیا آج وہ سارا الزام اسمبلی پر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، پابندی انہوں نے لگائی، نہ اسمبلی میں اور نہ ہی مشاورت میں یہ پوچھا گیا کہ کتنی فورسز کہاں آنی ہیں، یہ سارا پیپلز پارٹی خود کر کے الزام کسی اور پر لگانے کی کوشش کر رہی ہے اور اب پیپلز پارٹی الیکشن سے بھی بھاگنا چاہتی ہے، ہم کہتے ہیں الیکشن سے نہ بھاگیں آئیں مقابلہ کریں #alnoornews
تصویر · فیس بک
شاہ غلام قادر کہتے ہیں کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے خود ٹویٹ کیا آج وہ سارا الزام اسمبلی پر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں، پابندی انہوں نے لگائی، نہ اسمبلی میں اور نہ ہی مشاورت میں یہ پوچھا گیا کہ کتنی فورسز کہاں آنی ہیں، یہ سارا پیپلز پارٹی خود کر کے الزام کسی اور پر لگانے کی کوشش کر رہی ہے اور اب پیپلز پارٹی الیکشن سے بھی بھاگنا چاہتی ہے، ہم کہتے ہیں الیکشن سے نہ بھاگیں آئیں مقابلہ کریں




