آزاد کشمیر حکومت نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مقدمات واپس لینے سے متعلق پہلے جاری کیے گئے نوٹیفکیشنز منسوخ کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں مقدمات برقرار رہنے کا امکان ہے۔ #alnoornews