مظفرآباد: ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت آئی جی پولیس کیپٹن لیاقت علی ملک سمیت پاک فوج کے افسران کی شرکت #alnoornews