آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر پر سوار کوئی شخص زندہ نہیں بچا تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ اس حادثے میں کتنے افراد شہید ہوئے۔