ویڈیو · فیس بک
میلہ مویشیاں کھوئی رٹہ کو منسوخ کر دیا جائے،پریس کانفرنس میں مطالبہ حکومتی سطح پر جو فنڈز میلہ مویشیاں کے لیے مختص کیے گئے وہ فنڈز متاثرین لائن آف کنٹرول کی امداد پر لگائے جائیں لیکن وزیر قانون و برقیات راجہ نثار احمد خاننے وضاحت کر دی میلہ15,16,17اپریل کو ہو گا،کوئی خطرہ یا خدشہ نہیں ہے سابق وزیر خوراک جاوید اقبال بڈھانوی
کا کہناہے کہ میلہ ہونا چاہئیے



