فوجی آفیسر سیکنڈ لیفٹیننٹ احمد مجتبیٰ راجہ نے

کا امتیازی اعزاز اپنے نام کر لیا

تفصیلات کے مطابق

چڑھائی خانقاہ کٹیڑہ سے SSP(ریٹائیرڈ)راجہ رفیق عارف مرحوم کے پوتے اور ہمارے قریبی عزیز پرنسیپل راجہ نعیم عارف صاحب کے صاحبزادے راجہ احمد مجتبیٰ کوپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے Sword of honour کا امتیازی اعزاز حاصل کرنے کے بعد بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ پاکستان آرمی میں شمولیت پر عوام علاقہ نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی۰

سیکنڈ لیفٹینٹ راجہ احمد مجتبیٰ کا بطور کمیشنڈ افسر پاک فوج میں شامل ہونا جہاں ان کے خاندان اور آزاد کشمیر بھر کے لیے مسرتوں و خوشیوں کا پیغام ہے وہاں ملک و ملت کے لیے لازوال خدمات کا آغاز بھی ہے۰ ۰