کوٹلی آزادکشمیر کی تحصیل کھوئی رٹہ میں دربار مائی طوطی کے مقام پر تاجر گلفراز بھٹی کو قتل کرنے والے قاتل انجام کو پہنچ گئے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کوٹلی نے فیصلہ سنا دیا ملزمان کو پینتیس سال قید اور دس دس لاکھ مقتول کے ورثا کو دینے کا حکم ALNOOR NEWS BREAKING BY Arsalan Abid
ویڈیو · فیس بک
دو لسانی خبر


