الحمدللہ، 12 ربیع الاول شروع ہو رہی ہے۔

جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں سب مسلمانوں کو مبارک ہوں۔

اللہ پاک ہم سب کو بھی مدینہ منورہ میں یہ مبارک دن دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔