*افسوس ناک خبر*۔ *اجمل سبحانی* جس کا تعلق سنیاہ سے تھا جو کہ *ریڈ فاؤنڈیشن کالج کالاڈب کلاس 6th کا طالب علم تھا*۔ آج صبح اپنے سٹاپ پر سکول کی گاڑی میں بیٹھنے ہی لگا تھا کہ اس پر *چیڑ* کا درخت گرنے کیوجہ سے شدید زخمی ہو گیا۔ اور ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں اسکی وفات ہو گئی ہے۔
النور نیوز·بدھ، 3 ستمبر، 2025·۳۵۱ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ