سانحہ راےونڈ کے ملزمان اویس اور شہزاد مارے گے
سی سی ڈی ٹیم ملزمان کو لیکر راےونڈ ملزم توقیر کو گرفتار کرنے پہنچی ۔جہاں پر ملزم توقیر اور ساتھیوں نے سی سی ڈی ٹیم پر حملہ کردیا ۔حملہ میں ملزم توقیر کی فائرنگ سے اس کے اپنے سگے بھائی اور سانحہ راےونڈ کے مرکزی ملزمان اویس اور شہزاد مارے گے۔
ملزم توقیر کی گرفتاری کی خاطر علاقہ کی ناکہ بندی کردی گی ہے ۔انچارج سی سی ڈی




