تصویر · فیس بک
آزاد کشمیر/حویلی کیرنی میں دل ہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں صوبیدار اعظم صاحب کا جوان بیٹا وقاص اعظم دکان گرنے سے اللہ کو پیارا ہو گیا۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

AL NOORNEWSتصویر · فیس بک
