خبر · فیس بک
ہائی الرٹ: نارووال، شکر گڑھ، لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، جھنگ، قصور، پاکپتن، وہاڑی، سیالکوٹ، ڈسکہ، سمبڑیال، گجرات، کھاریاں، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، چنیوٹ اور خانیوال کے علاقوں میں اگلے 12 گھنٹوں کے دوران بڑے سیلاب کا خطرہ لاحق ہے۔
1 / 1



