بریکنگ
اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کیا۔اسلام آباد میں لیگی رہنماء اور وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پیپلز پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف نے دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں جماعتیں ضمنی انتخابات مل کر لڑیں گی، ضمنی الیکشن میں طے شدہ فارمولے کے تحت حصہ لیں گے، جہاں امیدوار رنر اپ تھا اسی جماعت کا امیدوار الیکشن لڑے گا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کیا۔اسلام آباد میں لیگی رہنماء اور وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پیپلز پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف نے دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں جماعتیں ضمنی انتخابات مل کر لڑیں گی، ضمنی الیکشن میں طے شدہ فارمولے کے تحت حصہ لیں گے، جہاں امیدوار رنر اپ تھا اسی جماعت کا امیدوار الیکشن لڑے گا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)نے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کیا۔اسلام آباد میں لیگی رہنماء اور وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پیپلز پارٹی رہنما راجہ پرویز اشرف نے دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں جماعتیں ضمنی انتخابات مل کر لڑیں گی، ضمنی الیکشن میں طے شدہ فارمولے کے تحت حصہ لیں گے، جہاں امیدوار رنر اپ تھا اسی جماعت کا امیدوار الیکشن لڑے گا۔