تصویر · فیس بک
قیام پاکستان کے بعد جاری ہونے والے دس روپے کے نوٹ کے زمانے میں روپے کی قدر بہت زیادہ تھی۔ سکول ٹیچر کی تنخواہ 50 روپے، تھانیدار کی تنخواہ 65 روپے اور مزدور کی مزدوری ایک روپیہ یومیہ تھی۔ گندم 6 روپے کی من، سونا 60 روپے کا تولہ اور اوسط درجے کے مکان کا کرایہ دس روپے ماہانہ تھا۔




