خبر · فیس بک
بنگلادیش نے 1971ء کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط 5 سال کے لیے معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش اور پاکستان کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو اب دونوں ملکوں کے درمیان سفر کرنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔
1 / 1



