تصویر · فیس بک
یہ بچہ اس وقت کراچی میں پایا گیا ہے، جو اپنا نام علی اور والد کا نام عابد بتا رہا ہے۔ مزید یہ کہ وہ اپنے علاقے کا نام منگ (آزاد کشمیر) بیان کرتا ہے۔ منگ کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اس بچے کی شناخت میں تعاون کریں۔ اگر اس بچے کی شناخت ہو جائے تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں: 0340-2288179۔




