خبر · فیس بک
اسلام آباد میں ستمبر کے مہینے میں تین روزہ طویل تعطیلات کا موقع ملنے کا امکان ہے۔ 24 اگست کو ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان ہے اور اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو عید میلاد النبی ﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔
1 / 1
AL NOORNEWSخبر · فیس بک
1 / 1