"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن ( جمعہ کی ) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر ( یعنی خطبہ و نماز ) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت ( یعنی کاروبار ) چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو "
اللہ پاک ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
🌹صبح بخیر زندگی🌹



