بریکنگ
وادی نیلم میں باٹا کے مقام پر موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم، سالخلہ کے رہائشی توقیر ولد صدیق پائر زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیاحوں کی گاڑی کے رانگ سائیڈ سے آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمی نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ سالخلہ سے کنڈل شاہی جارہا تھا، مظفرآباد سے نیلم آنے والی سیاحوں کی گاڑی جو کہ رانگ سائیڈ سے آئی، جس کے باعث موٹر سائیکل اور کار کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ یہ روٹین ہے کہ نیلم ویلی آنے والے سیاحوں کی گاڑیاں ہمیشہ اپنی سائیڈ چھوڑ کر چلتی ہیں۔ ٹورسٹ پولیس اور ٹریفک پولیس کو ذمہ داریاں نبھانی چاہیے، جہاں ان کو سہولیات دی جاتی ہیں وہیں ان کو ٹریفک رولز کا بھی پابند بنایا جائے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وادی نیلم میں باٹا کے مقام پر موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم، سالخلہ کے رہائشی توقیر ولد صدیق پائر زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیاحوں کی گاڑی کے رانگ سائیڈ سے آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمی نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ سالخلہ سے کنڈل شاہی جارہا تھا، مظفرآباد سے نیلم آنے والی سیاحوں کی گاڑی جو کہ رانگ سائیڈ سے آئی، جس کے باعث موٹر سائیکل اور کار کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ یہ روٹین ہے کہ نیلم ویلی آنے والے سیاحوں کی گاڑیاں ہمیشہ اپنی سائیڈ چھوڑ کر چلتی ہیں۔ ٹورسٹ پولیس اور ٹریفک پولیس کو ذمہ داریاں نبھانی چاہیے، جہاں ان کو سہولیات دی جاتی ہیں وہیں ان کو ٹریفک رولز کا بھی پابند بنایا جائے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وادی نیلم میں باٹا کے مقام پر موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم، سالخلہ کے رہائشی توقیر ولد صدیق پائر زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیاحوں کی گاڑی کے رانگ سائیڈ سے آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ زخمی نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ سالخلہ سے کنڈل شاہی جارہا تھا، مظفرآباد سے نیلم آنے والی سیاحوں کی گاڑی جو کہ رانگ سائیڈ سے آئی، جس کے باعث موٹر سائیکل اور کار کے درمیان ٹکراؤ ہوا۔ یہ روٹین ہے کہ نیلم ویلی آنے والے سیاحوں کی گاڑیاں ہمیشہ اپنی سائیڈ چھوڑ کر چلتی ہیں۔ ٹورسٹ پولیس اور ٹریفک پولیس کو ذمہ داریاں نبھانی چاہیے، جہاں ان کو سہولیات دی جاتی ہیں وہیں ان کو ٹریفک رولز کا بھی پابند بنایا جائے۔