#کھوئیرٹہ شہر میں چوری کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے، بائی پاس سڑک پر واقع خلیل مغل ماربل اور مکینک ورکشاپس سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگیا، کیمرے سے چور کی شناخت کے باوجود گرفتار نہیں کیا جاسکا، عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں چور چوری کرتے ہوئے کیمرے میں ہوگیا۔