بمقام تھلہیر، مین روڈ کوٹلی تا سرساوہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کے لیے مکمل بند ہو گئی ہے۔ تاہم محکمہ شاہرات کی مشینری جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہے اور امید ہے کہ روڈ جلد بحال کر دیا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ عوام الناس سے گزارش کرتی ہے کہ موسمیاتی الرٹ کے دوران غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ ضلعی انتظامیہ وریسکیوادارے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت موجود ہیں۔ یاد رکھیں آپ کی جان اور آپ کے پیاروں کی حفاظت سب سے قیمتی ہے۔
تصویر · فیس بک
عوامی اطلاع




