پونچھ یونیورسٹی کی لیکچرر گل لالہ کی گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئیں

یہ المناک واقعہ واضح کرتا ہے کہ کلائمٹ چینج اور معمولی بارشیں کس طرح انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن رہی ہیں