خودکشی کرنے والی لڑکی کا تعلق گجرانوالہ سے ہے کھوئی رٹہ جاٹ فیملی میں شادی ہوئی تھی نو سال کی بچی بھی ہے اس کی میکے والے تنگ کرتے ہیں بہن بھائی یہ خط لکھ کر کچھ کشی کر لی =کھوئی رٹہ سنگم گالہ پنکھے سے لٹکی نعش برآمد
النور نیوز·اتوار، 17 اگست، 2025·۳۶۸ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ
نعش ٹی ایچ کیو میں پوسٹ مارٹم کے لئیے لائی گئ تفصیلات کا انتظار