صدرآل کیمرہ یونین کھوئی رٹہ راجہ عابد حسین(چیف ایگزیکٹیوالنور نیوز ٹی وی ) منتخب اور جنرل سیکرٹری آل کیمرہ یونین کھوئی رٹہ راجہ ارسلان سونی منتب

راجہ عابد حسین 16ووٹ لے کر کامیاب اور شیخ ظہیر 13 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

راجہ ارسلان سونی19 ووٹ لے کر کامیاب اور سردار ساجد 15ووٹ لے کر دوسے نمبر پر

الیکشن میں کل ووٹر ممبران 34تھے جبکہ صدر کے لیے 5 0 امیدوار سامنے آئے اور

جنرل سیکرٹری کے لیے 02 امیدوار تھے

شاندار کامیابی پر راجہ عابد حسین(النور نیوز ٹی وی چیف ایگزیکٹیو) کوصدر منتخب اورراجہ ارسلان سونی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا سلسلہ بھی جاری