ضلع بھمبر سے مغوی فوجی مرزا عبدالغفور کی رہائی کچے کے علاقہ سے کچے کے ڈاکوؤں کو 27 لاکھ 30 ہزار تاوان ادا کرنے کے بعد ہوئی