#دھرمسال_تقریباً_رات_ایک بجے #بلیو_کپڑے پہنے اغواء کار نے
راجہ شاہنواز کی 7 8
سالہ بھتیجی جو اپنی والدہ کے ہمراہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے باہر برآمدے میں لیٹی ہوئی تھی چور نے بچی کو اٹھایا اتنے میں بچی کی والدہ جاگ گئ اغواء کار نے راجہ شاہنواز کی بھابی کے سر میں ڈنڈا یا اسطرح کی کوئی چیز ماری اور بھاگنے کی کوشش کی خاتون نے کپڑوں کو پکڑ لیا قمیض کا ٹوٹا ہاتھ میں ہی رہا چور بھاگنے میں کامیاب ہو گیا شور شرابے کی آواز سنتے ہی راجہ شاہنواز اور ان کے بھائی جاگ گۓ۔ اور فل فور تلاش شروع کر دی راجہ شاہنواز کے مکان کے چاروں اطراف مکئی کی فصل ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور رفو چکر ہو گیا مقامی نوجوانوں نے تلاش جاری رکھی ہوئی ہے
اغواء کار کی نشانی بلیو کپڑے قمیض کا پچھلا پلا پٹھا ہوا ہے



