مرزا رضوان صاحب کے والد محترم پیپلز پارٹی کے رہنما عامر ذیشان جرال کے چچا
مرزا اصغر جرال صاحب کھوئی رٹہ موڑا بخشیاں والے قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 6 جولائی بروز بدھ 4٫30 بجے جامعہ مسجد وائل بن حجر لاری اڈا میں ادا کی جائے گی ،،،،،
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمیـــــــــــــــــــــــــن




