ایس پی پلندری راجہ ندیم عارف تفتیشی ٹیم کے سربراہ جبکہ ڈی ایس پی بھمبھر نصیر احمد ،ڈی ایس پی ڈڈیال سید اشتیاق گیلانی اور موجودہ ایس ایچ او کھوئی رٹہ تفتیشی ٹیم کے ممبران ہونگے

،انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر محکمہ پولیس کے اچھی شہرت کے حامل سینئر ترین پولیس افسران پر مشتمل نئی تفتیشی ٹیم تشکیل دیتے ہوئے تسمیہ کیس کی غیر جانبدارانہ شفاف تحقیقات کر کے سات دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا