گھنٹی ہیں۔

وہ وادی بناہ، جو ہمیشہ بھائی چارے، محبت اور امن کی علامت رہی ہے، آج افسوسناک جرائم کی زد میں ہے۔ یہ واقعات نہ صرف قابل مذمت ہیں بلکہ فوری اور غیر جانبدار تفتیش کے متقاضی بھی ہیں۔

کھوئی رٹہ میں پیدا ہونے والا بے چینی اور خوف کا ماحول اب پنجاب جیسے حساس خطوں کی فضا کا عکس پیش کرنے لگا ہے — اور یہ صورتحال تمام ریاستی اداروں کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے:

آخر کون ہے اس خرابی کا ذمہ دار؟

میں، راجہ ارسلان عابد

جنرل سیکرٹری، پاکستان مسلم لیگ (ن) ہنگری

مطالبہ کرتا ہوں کہ ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور کھوئی رٹہ کے پرامن چہرے کو دوبارہ بحال کیا جائے۔