راجہ شاداب سکندر ایڈووکیٹ نے اپنے ولولہ انگیز خطاب میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت، خدمت کے سفر اور ترقیاتی وژن کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا، جس پر شرکاء نے والہانہ انداز میں بھرپور تائید کا اظہار کیا۔
درجنوں خاندانوں نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ (ن) پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔



