پاکستان ڈیبیٹنگ سوسائٹی آزادکشمیر کے زیر اہتمام پہلا ضلع کوٹلی مقابلہ تقریر 14 اکتوبر بروز ہفتہ کو کوٹلی میں منعقد ہوگا مقابلہ تقریر میں اول دول سوم آنے والے مقررین کو نقد انعام و ٹرافی سے نوازا جائے گا مقابلہ میں شمولیت کیلئے رابطہ کریں۔
النور نیوز·پیر، 9 اکتوبر، 2017·۳۲۳۶ دن قبل·مطالعے کا وقت · ۱ منٹ