تفصیلات کے مطابق رات چھاپے کے دوران پولیس نے6عدد کلاشنکوف،16عدد پستول،41عدد پستول کے میگزین اور2367عدد کلاشنکوف اور پستول کی گولیاں برآمد کر لیں،ایس کوٹلی چوہدری ذوالقرنین کے مطابق ملزم کے خلاف ایف آئی درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
ویڈیو · فیس بک
دو لسانی خبر


