بریکنگ
قاضی احمد : جهانگارا (دادو)میں گھر میں گھس کر گولياں مار کر قتل کی جانے والی تانيہ خاصخيلی کے قتل کے کیس میں نامزد ملزمان خان نوهانی سميت دیگر ملزمان کی عدم گرفتاری پر قاضی احمد میں خاصخيلی اتحاد کے رہنما ضلعی صدر متارو خان خاصخيلی ،محمد حسين ،کامريڈ علی خان خاصخيلی اور مزدور اتحاد کا رہنما سکندر خاصخيلی کی قیادت میں ناز محل هوٹل سے پريس کلب قاضی احمد تک احتجاجی ريلي نکالی ،ريلی میں شريک شرکاء اور مظاہرين نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دو دن کے اندر قتل میں نامزد ملزمان کو گرفتار کیا جائے ورنہ پاکستان خاصخيلی اتحاد کی جانب سے قومی شاهراه بلاک کرکے احتجاج کیا جائے گاسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔قاضی احمد : جهانگارا (دادو)میں گھر میں گھس کر گولياں مار کر قتل کی جانے والی تانيہ خاصخيلی کے قتل کے کیس میں نامزد ملزمان خان نوهانی سميت دیگر ملزمان کی عدم گرفتاری پر قاضی احمد میں خاصخيلی اتحاد کے رہنما ضلعی صدر متارو خان خاصخيلی ،محمد حسين ،کامريڈ علی خان خاصخيلی اور مزدور اتحاد کا رہنما سکندر خاصخيلی کی قیادت میں ناز محل هوٹل سے پريس کلب قاضی احمد تک احتجاجی ريلي نکالی ،ريلی میں شريک شرکاء اور مظاہرين نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دو دن کے اندر قتل میں نامزد ملزمان کو گرفتار کیا جائے ورنہ پاکستان خاصخيلی اتحاد کی جانب سے قومی شاهراه بلاک کرکے احتجاج کیا جائے گاسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

قاضی احمد : جهانگارا (دادو)میں گھر میں گھس کر گولياں مار کر قتل کی جانے والی تانيہ خاصخيلی کے قتل کے کیس میں نامزد ملزمان خان نوهانی سميت دیگر ملزمان کی عدم گرفتاری پر قاضی احمد میں خاصخيلی اتحاد کے رہنما ضلعی صدر متارو خان خاصخيلی ،محمد حسين ،کامريڈ علی خان خاصخيلی اور مزدور اتحاد کا رہنما سکندر خاصخيلی کی قیادت میں ناز محل هوٹل سے پريس کلب قاضی احمد تک احتجاجی ريلي نکالی ،ريلی میں شريک شرکاء اور مظاہرين نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دو دن کے اندر قتل میں نامزد ملزمان کو گرفتار کیا جائے ورنہ پاکستان خاصخيلی اتحاد کی جانب سے قومی شاهراه بلاک کرکے احتجاج کیا جائے گا