ویڈیو · فیس بک
علی پور ۔ تھانہ صدر ہیڈ پنجند روڈ تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا علی پور ۔ موقع پر جاںبحق علی پور ۔پٹرولنگ پولیس موقع پر پہنچ گئی ،ٹریلر تحویل میں لے لیا ،ڈرائیور فرار
مظفرگڑھ کے ضلع کونسل میں محکمہ زکواۃ وعشر کی جانب سے مستحقین میں آٹو رکشوں کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی



