بریکنگ
مظفرآباد آزادکشمیر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے رہنماؤں سابق وزیرپیر سید مرتضیٰ علی گیلانی‘ سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمان‘ اعجاز عباسی اور خواجہ شفیق احمد نے مسلم لیگ ن کی حکومت کیخلاف 16نکات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز لیگ کی حکومت کشمیری عوام کیلئے عذاب الہی بنی ہوئی ہے۔حکومت بالکل ناکام ہو چکی ہے۔ ہزاروں ملازمین تنخواہوں کیلئے سراپا احتجاج ہیں ۔ این ٹی ایس کے نام پڑھے لکھے نوجوانوں سے فراڈ ہورہا ہے۔ ریاستی وسائل پاکستان کے ضمنی الیکشن میں پر خرچ کئے جارہے ہیں۔ وزیراعظم کابینہ سمیت دارالحکومت سے غائب ہیں۔وہ لاہور میں ضمنی الیکشن کی مہم چلارہے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ بیروزگار ی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت ادارے ختم کررہی ہے۔ شریعت کورٹ سمیت کسی بھی ادارہ کو ختم کرنے کی کوششیں ناکام بنا دیں گےسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مظفرآباد آزادکشمیر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے رہنماؤں سابق وزیرپیر سید مرتضیٰ علی گیلانی‘ سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمان‘ اعجاز عباسی اور خواجہ شفیق احمد نے مسلم لیگ ن کی حکومت کیخلاف 16نکات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز لیگ کی حکومت کشمیری عوام کیلئے عذاب الہی بنی ہوئی ہے۔حکومت بالکل ناکام ہو چکی ہے۔ ہزاروں ملازمین تنخواہوں کیلئے سراپا احتجاج ہیں ۔ این ٹی ایس کے نام پڑھے لکھے نوجوانوں سے فراڈ ہورہا ہے۔ ریاستی وسائل پاکستان کے ضمنی الیکشن میں پر خرچ کئے جارہے ہیں۔ وزیراعظم کابینہ سمیت دارالحکومت سے غائب ہیں۔وہ لاہور میں ضمنی الیکشن کی مہم چلارہے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ بیروزگار ی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت ادارے ختم کررہی ہے۔ شریعت کورٹ سمیت کسی بھی ادارہ کو ختم کرنے کی کوششیں ناکام بنا دیں گےسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مظفرآباد آزادکشمیر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے رہنماؤں سابق وزیرپیر سید مرتضیٰ علی گیلانی‘ سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمان‘ اعجاز عباسی اور خواجہ شفیق احمد نے مسلم لیگ ن کی حکومت کیخلاف 16نکات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز لیگ کی حکومت کشمیری عوام کیلئے عذاب الہی بنی ہوئی ہے۔حکومت بالکل ناکام ہو چکی ہے۔ ہزاروں ملازمین تنخواہوں کیلئے سراپا احتجاج ہیں ۔ این ٹی ایس کے نام پڑھے لکھے نوجوانوں سے فراڈ ہورہا ہے۔ ریاستی وسائل پاکستان کے ضمنی الیکشن میں پر خرچ کئے جارہے ہیں۔ وزیراعظم کابینہ سمیت دارالحکومت سے غائب ہیں۔وہ لاہور میں ضمنی الیکشن کی مہم چلارہے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ بیروزگار ی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت ادارے ختم کررہی ہے۔ شریعت کورٹ سمیت کسی بھی ادارہ کو ختم کرنے کی کوششیں ناکام بنا دیں گے