بریکنگ
راولاکوٹ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے نائب صدر سردار طاہر انور خان نے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ارشد نیازی اور سٹی صدر ذاکر شیر افضل کے ہمراہ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ حکومت نے میرٹ کی بحالی اور گڈ گورننس کے لئے انقلابی اقدامت اٹھائے۔ وزیر اعظم رواں ماہ ضلع پونچھ کا تفصیلی دورہ کریں گے۔ عوامی مسائل کا حل ہمارا نصب العین ہے۔ جماعتی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے مزید فعال و موثر بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی کارکردگی اور تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے ہر طرح کی سازشوں کا مقابلہ کریں گے۔ مسلۂ کشمیر کو اجاگر کرنے میں صدر آزادکشمیر نے کلیدی کردار ادا کیا۔ بھارت کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کر کے کشمیریوں کے جزبہ حریت کو سرد نہیں کر سکتا۔ حالیہ دنوں سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری جاری ہے جس کا اقوام عالم نوٹس لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کا دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونا حکومت کی بہتر کارکردگی کا ثبوت ہے۔ ہم سب جماعتی قائدین پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے متفقہ کوششیں جاری رکھیں گےسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔راولاکوٹ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے نائب صدر سردار طاہر انور خان نے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ارشد نیازی اور سٹی صدر ذاکر شیر افضل کے ہمراہ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ حکومت نے میرٹ کی بحالی اور گڈ گورننس کے لئے انقلابی اقدامت اٹھائے۔ وزیر اعظم رواں ماہ ضلع پونچھ کا تفصیلی دورہ کریں گے۔ عوامی مسائل کا حل ہمارا نصب العین ہے۔ جماعتی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے مزید فعال و موثر بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی کارکردگی اور تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے ہر طرح کی سازشوں کا مقابلہ کریں گے۔ مسلۂ کشمیر کو اجاگر کرنے میں صدر آزادکشمیر نے کلیدی کردار ادا کیا۔ بھارت کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کر کے کشمیریوں کے جزبہ حریت کو سرد نہیں کر سکتا۔ حالیہ دنوں سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری جاری ہے جس کا اقوام عالم نوٹس لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کا دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونا حکومت کی بہتر کارکردگی کا ثبوت ہے۔ ہم سب جماعتی قائدین پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے متفقہ کوششیں جاری رکھیں گےسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

راولاکوٹ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے نائب صدر سردار طاہر انور خان نے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری ارشد نیازی اور سٹی صدر ذاکر شیر افضل کے ہمراہ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ حکومت نے میرٹ کی بحالی اور گڈ گورننس کے لئے انقلابی اقدامت اٹھائے۔ وزیر اعظم رواں ماہ ضلع پونچھ کا تفصیلی دورہ کریں گے۔ عوامی مسائل کا حل ہمارا نصب العین ہے۔ جماعتی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے مزید فعال و موثر بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی کارکردگی اور تسلسل کو برقرار رکھنے کے لئے ہر طرح کی سازشوں کا مقابلہ کریں گے۔ مسلۂ کشمیر کو اجاگر کرنے میں صدر آزادکشمیر نے کلیدی کردار ادا کیا۔ بھارت کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کر کے کشمیریوں کے جزبہ حریت کو سرد نہیں کر سکتا۔ حالیہ دنوں سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری جاری ہے جس کا اقوام عالم نوٹس لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کا دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونا حکومت کی بہتر کارکردگی کا ثبوت ہے۔ ہم سب جماعتی قائدین پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے متفقہ کوششیں جاری رکھیں گے