بریکنگ
راولاکوٹ آزادکشمیرحکمران جماعت پی ایم ایل این کے بانی رہنما عوامی مسائل حل نہ ہونے اور سرکاری محکموں کی غفلت و لا پرواہی پر برس پڑے، وزیر اعظم آزادکشمیر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران پی ایم ایل ن آزادکشمیر کے بانی رہنما سردار فرہاد علی خان نے کہا کہ پونچھ ڈویثرن کے صدر مقام راولاکوٹ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، زلزلے کو آئے بارہ برس بیت چکے مگر تاوقت ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے منصوبے مکمل نہ ہو سکے، جو کام کئے گئے وہ بھی غیر معیاری ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔بلدیاتی اداروں،صحت، تعلیم، برقیات،شاہرات،اور محکمہ سیاحت کی کارکردگی مایوس کن ہے۔سرکاری دفاتر کرائے کی عمارتوں میں قائم ہیں جنکی وجہ سے قومی خزانے کو ماہانہ کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ضلعی صدر مقام میں پینے کے پانی کی سہولت میسر ہے نہ سیوریج کا انتظام۔ انہوں نے وزیر اعظم آزادکشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ان اہم امور پر زاتی توجہ دیکر حل کروایا جائے تاکہ عوامی مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکےسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔راولاکوٹ آزادکشمیرحکمران جماعت پی ایم ایل این کے بانی رہنما عوامی مسائل حل نہ ہونے اور سرکاری محکموں کی غفلت و لا پرواہی پر برس پڑے، وزیر اعظم آزادکشمیر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران پی ایم ایل ن آزادکشمیر کے بانی رہنما سردار فرہاد علی خان نے کہا کہ پونچھ ڈویثرن کے صدر مقام راولاکوٹ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، زلزلے کو آئے بارہ برس بیت چکے مگر تاوقت ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے منصوبے مکمل نہ ہو سکے، جو کام کئے گئے وہ بھی غیر معیاری ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔بلدیاتی اداروں،صحت، تعلیم، برقیات،شاہرات،اور محکمہ سیاحت کی کارکردگی مایوس کن ہے۔سرکاری دفاتر کرائے کی عمارتوں میں قائم ہیں جنکی وجہ سے قومی خزانے کو ماہانہ کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ضلعی صدر مقام میں پینے کے پانی کی سہولت میسر ہے نہ سیوریج کا انتظام۔ انہوں نے وزیر اعظم آزادکشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ان اہم امور پر زاتی توجہ دیکر حل کروایا جائے تاکہ عوامی مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکےسپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

راولاکوٹ آزادکشمیرحکمران جماعت پی ایم ایل این کے بانی رہنما عوامی مسائل حل نہ ہونے اور سرکاری محکموں کی غفلت و لا پرواہی پر برس پڑے، وزیر اعظم آزادکشمیر سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران پی ایم ایل ن آزادکشمیر کے بانی رہنما سردار فرہاد علی خان نے کہا کہ پونچھ ڈویثرن کے صدر مقام راولاکوٹ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، زلزلے کو آئے بارہ برس بیت چکے مگر تاوقت ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے منصوبے مکمل نہ ہو سکے، جو کام کئے گئے وہ بھی غیر معیاری ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔بلدیاتی اداروں،صحت، تعلیم، برقیات،شاہرات،اور محکمہ سیاحت کی کارکردگی مایوس کن ہے۔سرکاری دفاتر کرائے کی عمارتوں میں قائم ہیں جنکی وجہ سے قومی خزانے کو ماہانہ کروڑوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ضلعی صدر مقام میں پینے کے پانی کی سہولت میسر ہے نہ سیوریج کا انتظام۔ انہوں نے وزیر اعظم آزادکشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ ان اہم امور پر زاتی توجہ دیکر حل کروایا جائے تاکہ عوامی مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے