بریکنگ
مظفرگڑھ۔ ٹھیکیدار اور ایکسین تونسہ بیراج کی مبینہ ملی بھگت سے ممنوعہ ایریا میں غیر قانونی مچھلی کا شکار دھڑلے سے جاری۔مظفرگڑھ۔ ہیڈ تونسہ بیراج پر ڈاون سٹریم 1500 فٹ کے اندر مچھلی کا شکار کرنے پر پابندی کے باوجود ٹھیکیدار نے مزدوروں کی زندگیاں دائو پر لگادی۔ٹھیکیدار نے شکار کی لالچ میں مچھیروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی، النور نیوز نے غیرقانونی شکار کی ویڈیو حاصل کرلی۔ہیڈ تونسہ کے مقام پر ڈاون سٹریم میں پانی کے تیز بہاؤ میں مچھیرے غیر قانونی شکار کرنے میں مصروف۔متعدد بار کشتی الٹنے اور مچھیروں کے ڈوبنے کے واقعات ہونے کے باوجود تونسہ بیراج انتظامیہ کی غفلت۔مچھلی کے ٹھیکیدار نے تونسہ بیراج انتظامیہ سے ملی بھگت سے مچھیروں کو ممنوعہ ایریا میں غیر قانونی شکار پر لگا رکھا ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔مظفرگڑھ۔ ٹھیکیدار اور ایکسین تونسہ بیراج کی مبینہ ملی بھگت سے ممنوعہ ایریا میں غیر قانونی مچھلی کا شکار دھڑلے سے جاری۔مظفرگڑھ۔ ہیڈ تونسہ بیراج پر ڈاون سٹریم 1500 فٹ کے اندر مچھلی کا شکار کرنے پر پابندی کے باوجود ٹھیکیدار نے مزدوروں کی زندگیاں دائو پر لگادی۔ٹھیکیدار نے شکار کی لالچ میں مچھیروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی، النور نیوز نے غیرقانونی شکار کی ویڈیو حاصل کرلی۔ہیڈ تونسہ کے مقام پر ڈاون سٹریم میں پانی کے تیز بہاؤ میں مچھیرے غیر قانونی شکار کرنے میں مصروف۔متعدد بار کشتی الٹنے اور مچھیروں کے ڈوبنے کے واقعات ہونے کے باوجود تونسہ بیراج انتظامیہ کی غفلت۔مچھلی کے ٹھیکیدار نے تونسہ بیراج انتظامیہ سے ملی بھگت سے مچھیروں کو ممنوعہ ایریا میں غیر قانونی شکار پر لگا رکھا ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانیپاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کے شہری اور طلباء گزشتہ ڈھائی ماہ سے انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم، تعلیم، روزگار اور روزمرہ رابطوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟شاداب سکندر خان نے بیرسٹر افتخار گیلانی کو ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مظفرگڑھ۔ ٹھیکیدار اور ایکسین تونسہ بیراج کی مبینہ ملی بھگت سے ممنوعہ ایریا میں غیر قانونی مچھلی کا شکار دھڑلے سے جاری۔مظفرگڑھ۔ ہیڈ تونسہ بیراج پر ڈاون سٹریم 1500 فٹ کے اندر مچھلی کا شکار کرنے پر پابندی کے باوجود ٹھیکیدار نے مزدوروں کی زندگیاں دائو پر لگادی۔ٹھیکیدار نے شکار کی لالچ میں مچھیروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی، النور نیوز نے غیرقانونی شکار کی ویڈیو حاصل کرلی۔ہیڈ تونسہ کے مقام پر ڈاون سٹریم میں پانی کے تیز بہاؤ میں مچھیرے غیر قانونی شکار کرنے میں مصروف۔متعدد بار کشتی الٹنے اور مچھیروں کے ڈوبنے کے واقعات ہونے کے باوجود تونسہ بیراج انتظامیہ کی غفلت۔مچھلی کے ٹھیکیدار نے تونسہ بیراج انتظامیہ سے ملی بھگت سے مچھیروں کو ممنوعہ ایریا میں غیر قانونی شکار پر لگا رکھا ہے۔